”ٹی 10 لیگ سے دور رہنا ہی بہتر ہے کیونکہ۔۔۔“ بھارتی لیجنڈ اظہر الدین نے ٹی 10 لیگ کو زوردار جھٹکا دیدیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی لیجنڈ کرکٹر اظہر الدین نے ٹی 10لیگ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی ”اے آر وائے نیوز“ کے مطابق بھارت کے لیجنڈ کرکٹر اظہر الدین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹی 10لیگ سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔ اظہر الدین کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مجھے ٹی 10 سے ڈائریکٹر ٹیلنٹ ہنٹ کی پیشکش کی تھی لیکن میڈیا رپورٹس گھری ٹی 10لیگ سے دور رہنا بہتر ہے۔