قطر کا کون اہم ترین شخص وزیراعظم عمران خان سے ملنے پہنچ گیا؟ جان کر نواز شریف بھی دنگ رہ جائیں گے

قطر کا کون اہم ترین شخص وزیراعظم عمران خان سے ملنے پہنچ گیا؟ جان کر نواز شریف ...
قطر کا کون اہم ترین شخص وزیراعظم عمران خان سے ملنے پہنچ گیا؟ جان کر نواز شریف بھی دنگ رہ جائیں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے قطر پٹرولیم کے سی ای او اورصدرسعدشیریدہ الکابی ملاقات کرنے کے لئے وزیر اعظم ہاوس پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی چینل” جیونیوز“ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے قطرپٹرولیم کے سی ای او اورصدرسعدشیریدہ الکابی نے ملاقات کی جس میں قطرپٹرولیم کے سربراہ نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں اظہاردلچسپی کیا اور کہا کہ قطر پٹرولیم پاکستان میں ضرورسرمایہ کاری کرے گی،وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قطرپٹرولیم کی پاکستان کے توانائی وپیٹرولیم شعبے میں سرمایہ کاری کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہنا تھا حکومت قطرپیٹرولیم کوسرمایہ کاری کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔

مزید : قومی