وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر آج پشاور جائیں گے

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر آج پشاور جائیں گے
وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر آج پشاور جائیں گے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج (پیر کو) ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے۔

دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گئے، وزیراعظم گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم صوبائی کابینہ کے ارکان سے بھی ملیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو خیبر پختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

مزید :

قومی -