مسابقتی کمیشن کو ملت ٹریکٹر لمیٹڈکے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 25 اکتوبر تک توسیع

مسابقتی کمیشن کو ملت ٹریکٹر لمیٹڈکے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 25 ...
مسابقتی کمیشن کو ملت ٹریکٹر لمیٹڈکے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 25 اکتوبر تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  اسلام آباد ہائیکورت نے مسابقتی کمیشن کو ملت ٹریکٹر لمیٹڈکے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 25 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔

آج مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وکیل نے وکالت نامہ عدالت میں جمع کروا دیا، مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگا گیا ۔

ادھر درخواست گزار نے عدالت کو کہا کہ 2ستمبر کو بغیرنوٹس سی سی پی عملے نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ بے بنیاد چھاپا مارا،سی سی پی کو آگاہ کیا کہ خام مال مہنگا ہونے کے باعث ٹریکٹر کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے ، عدالت سی سی پی کی انکوائری کو غیرقانونی قرار دے کر خارج کرے۔

عدالت نے مسابقتی کمیشن کو ملت ٹریکٹر لمیٹڈکے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 25 اکتوبر تک توسیع  کر دی ۔