یہ پاکستان کی کونسی معروف اداکارہ ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

یہ پاکستان کی کونسی معروف اداکارہ ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے ...
یہ پاکستان کی کونسی معروف اداکارہ ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شوبز ستاروں کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں جو ان کے مداحوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں ، گزشتہ روز بھی پاکستان کی معروف اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ۔

خوبصورت چہرے کی مالک علیزے شاہ اکثر اپنے انسٹاگرام پر اپنی شاندار تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے مداحوں سے تعریفیں سمیٹتی رہتی  ہیں ۔ علیزے نے اپنے بچپن کی تصویر بھی مداحوں سے شیئر کی ہے جس میں وہ دو ٹیڈی بیرز اور ایک پینگوئن ٹوائے کے ساتھ موجود ہیں ۔

ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا ‘‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ مجھے اپنا پینگوئن یاد آتا ہے ۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے ایک چھوٹے ٹیڈی بیر کو اپنی اپنی گود میں لئے بیٹھی ہیں جب کہ دوسرے ہاتھ سے دوسرا ٹیڈی بیر تھاما ہوا ہے ،  اور پینگوئن ان کی دوسری طرف ہے ۔

مزید :

تفریح -