ماورا حسین 29 برس کی ہوگئیں

ماورا حسین 29 برس کی ہوگئیں
ماورا حسین 29 برس کی ہوگئیں
سورس: Instagram/mawrellous

  

کراچی (آئی این پی) اداکارہ ماورا حسین 29 برس کی ہوگیں ہیں جس کی کچھ تصاویر بھی اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہیں۔ 28ستمبر1992کو جنم لینے والی ماورا حسین نے رات گئے اپنا برتھ ڈے منایا جبکہ ان کی تصاویر میں ان کی خوشی کو دیکھا جاسکتا ہے۔

ان تصاویر سے اندازہ لگایا اداکارہ نے رات گئے اپنی دوستوں کے ہمراہ کیک بھی کاٹا اور خوب انجوائے بھی کیا ہے۔ ماورا حسین اپنے برتھ ڈے کے لئے بہت پرجوش تھیں اور اس دن کا بے صبری سے انتظار بھی کر رہیں تھیں جس کے حوالے سے ہر روز اپنے سوشل میڈیا اکاو نٹ پر پوسٹ بھی جاری کرتی تھیں۔

مزید :

تفریح -