صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر کا واسا ہیڈ آفس گلبرگ کا دورہ شیڈول

 صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر کا واسا ہیڈ آفس گلبرگ کا دورہ شیڈول
 صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر کا واسا ہیڈ آفس گلبرگ کا دورہ شیڈول

  

لاہور (ویب ڈیسک)  صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر کا واسا ہیڈ آفس گلبرگ کا دورہ شیڈول ہوگیا، وہ کل  صبح  پونے بارہ بجے  دورہ کریں گے۔

واسا کے اعلامیہ کے مطابق دورے کے موقع پر صوبائی وزیر کو پریزینٹیشن  دی جائے گی جس کے بعد وہ میڈیا بریفنگ دیں گے، اس سلسلے میں میڈیا کو بھی کوریج کی دعوت دی گئی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -