ڈالر کی قیمت میں اضافہ  مگر سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ  مگر سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
ڈالر کی قیمت میں اضافہ  مگر سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رحجان رہا۔
سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی  مثبت رحجان دیکھنے میں آیا، 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 457 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔گزشتہ روز جب سٹاک مارکیٹ بند ہوئی تو 100 انڈکس 46 ہزار817 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں 100 انڈکس 47 ہزار 294 کی سطح پر پہنچا تاہم اس کے بعد اس میں کچھ کمی ہوئی،جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 47 ہزار274 کی سطح پر تھا۔

مزید :

قومی -