حسن علی کی فٹنس کے حوالے سے اہم خبر  سامنے آگئی

حسن علی کی فٹنس کے حوالے سے اہم خبر  سامنے آگئی
حسن علی کی فٹنس کے حوالے سے اہم خبر  سامنے آگئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی فاسٹ باؤلر  حسن علی کی فٹنس پر چھائے  شکوک کے بادل چھٹ گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق  وہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ٹورنامنٹ میں اگلے میچز کیلیے سینٹرل پنجاب کو دستیاب ہوں گے۔حسن علی  خیبرپختونخوا کیخلاف میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے گیند ٹانگ پر لگنے کی وجہ سے انجری کا شکارہوئے تھے، بولنگ کرتے ہوئے بھی وہ تکلیف میں دکھائی دیے۔

مزید :

کھیل -