ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کو سہولت دینے کے لیے ایف بی آر نے اہم اعلان کردیا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کو سہولت دینے کے لیے ایف بی آر نے اہم ...
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کو سہولت دینے کے لیے ایف بی آر نے اہم اعلان کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کو سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ایف بی آر  نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کی سہولت کے پیش نظر دفتری اوقات بڑھانے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر دفاتر 29 ستمبر کو رات 9 بجے اور 30 ستمبر کو رات 12 بجے تک کھلیں رہیں گے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -