ٹریفک پولیس کے 6 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے  کردئیے گئے

ٹریفک پولیس کے 6 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے  کردئیے گئے
ٹریفک پولیس کے 6 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے  کردئیے گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹریفک پولیس پنجاب کے چھ ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردئیے گئے ہیں۔

ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر بشری جمیل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آصف علی کو ڈسڑکٹ ٹریفک آفیسر پاکپتن، آصف زمان کو ڈسڑکٹ ٹریفک آفیسر ننکانہ صاحب، شہزادی گلفام کو ڈی ایس پی لائسنسگ ٹریفک ہیڈ کوارٹر گوجرانوالہ ، وسیم اختر کو ڈی ایس پی ایم اینڈ آئی ٹریفک ہیڈ کوارٹر لاہور، ریاض احمد کو ڈسڑکٹ ٹریفک آفیسر  خانیوال اور محمد اسحاق کو  ڈسڑکٹ ٹریفک آفیسر  بہاولنگر تعینات کیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -لاہور -