نیچر ل میڈیسن ریسرچ جدیدطریقہ علاج!  

 نیچر ل میڈیسن ریسرچ جدیدطریقہ علاج!  
 نیچر ل میڈیسن ریسرچ جدیدطریقہ علاج!  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چند دن پہلے راقم الحروف کو ایبٹ آباد عظیم کلینک کی پروقار افتتاحی تقریب میں شرکت پہ مدعو کیا گیا تھا۔میری حسین یادیں اس شہر سے جڑی ہوئی ہیں پرامن نفیس لوگ، سہانا موسم دیکھنے کو ملا بین الاقوامی شہرت یافتہ نیچرل میڈیسن ریسرچ سکالر کالم نویس ڈاکٹر لیاقت علی عظیمی صاحب نے اس منصوبے کی بنیاد رکھی ہے تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین جوانان پاکستان و کشمیر مجاہد اسلام سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل مرحوم کے لخت جگر کالم نگار،بے باک انسان عبداللہ حمید گل صاحب  تشریف لائے تقریب میں اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے ایک ایک لفظ حب الوطنی،اسلام دوستی راست شکنی سے سرشار بولا۔اپنی والد ہ ماجدہ کا موذی مرض کینسر میں عرصہ  33سالہ مبتلا بیماری کا نم آنکھوں سے ذکر کیا جبکہ کسی کو یہ عارضہ لاحق ہوجائے تو زندگی کو گھن لگ جاتا ہے یہ دیمک کی طرح ہے مجھ سے بہترکون جانتا ہے؟میرا ڈاکٹرصاحب سے تقریباً ایک دہائی سے احترام کا رشتہ قائم ہے وہ رحم دل انسان، قلم دوست کی  رعایت سے معاشرے میں جانے جاتے ہیں میں اور میرے خاندان کے افراد  قریبی تعلق دار اپنی صحت کے متعلق مسائل اور ان کا حل ادویات ان سے تجویز کرواتے ہیں یقینی طور پر سینکڑوں افراد کو موذی پیچیدہ امراض سے خداوند کریم نے شفا ء عطا ء فرمائی۔ نیچرل ہربل ادویات سے امراض معدہ،جگر السر،H PYLORI,IBS،بواسیر،ہیپاٹائٹس بی سی،کینسر،Grade -

!!خواتین کے پیچیدہ امراض ہر قسم کی رسولیاں،ٹیومر فائبرائیڈز،PCOSکا بغیر آپریشن علاج کیا جاتا ہے مہنگائی اور بیروزگاری کے اس دور میں رعائتی معیاری علاج کسی نعمت سے کم نہیں ہے انسانی صحت کے لیے اس کے استعمال سے کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے قانونی طور پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان  سے منظور شدہ پراڈکٹ ہیں غریب لاچار افراد کے لیے معیاری مفت علاج مہیاکیا جاتا ہے پاکستان میں ہر تیسری عورت کینسر میں مبتلا ہے ناقص خوراک،فضائی آلودگی،صفائی ستھرائی نہ ہونے کی وجہ سے ہر گھر میں بیماریوں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں انگریزی ادویات کی مہنگی فروخت اور اس کے انسانی صحت پر مضر اثرات لمحہ فکریہ ہیں جبکہ جدید دور میں یورپ ہربل طریقہ علاج کی طرف  تیزی سے بڑھ رہا ہے حکومت پاکستان کو ڈاکٹر لیاقت علی عظیمی صاحب  کی اعلیٰ مسیحائی خدمات کے عوض تمغہ سے نوازنا چاہیے بلاشبہ زمانہ جانتا ہے آپ لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ایک ہیں اپنے وسائل کے ضیاع کو بچاکر تکلیف سے بچنا چاہیے، اپنی بیماریوں کے حوالے سے مشورہ لینے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں 0316-5723070))

مزید :

رائے -کالم -