انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر کا حلف اٹھا لیاہے جس کے بعد آج صبح انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی تاہم اب خبر یہ ہے کہ ڈالر نے واپسی کاسفر بھی شروع کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں 2.41 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 231 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -