نسیم شاہ اچانک کس بیماری میں مبتلا ہوئے ؟ پتہ چل گیا

نسیم شاہ اچانک کس بیماری میں مبتلا ہوئے ؟ پتہ چل گیا
نسیم شاہ اچانک کس بیماری میں مبتلا ہوئے ؟ پتہ چل گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔

  آج رات وہ ہسپتال میں ہی قیام کریں گے، پی سی بی کا میڈیکل پینل نسیم شاہ کی نگرانی کر رہا ہے۔"جیو نیوز" کے مطابق نسیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور سکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔

مزید :

کھیل -