انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا، کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا، کس ریٹ پر بند ہوا؟
انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا، کس ریٹ پر بند ہوا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈالر ایک روپیہ ایک پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں 287 روپے 74 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 132 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جو 46 ہزار 232 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

مزید :

بزنس -