سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

Sep 28, 2024 | 09:30 PM

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا ایک دکان سے برآمد کر لئے گئے۔

آج نیوز کے مطابق پولیس نے کمپیوٹر قبضے میں لے لیتے ہوئے سپریم کورٹ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا۔مقدمے میں سپریم کورٹ کے 2 ملازمین زاہد اورفیصل نامزد ہیں، ملزم زاہد کو تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے گرفتارکیا تھا۔

مزیدخبریں