دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ لندن میں میزائل نصب کرنے کا فیصلہ

دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ لندن میں میزائل نصب کرنے کا فیصلہ
 دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ لندن میں میزائل نصب کرنے کا فیصلہ

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ برطانیہ نے اولمپلکس محفوظ بنانے کے لیے میزائلوں کی تنصیب کافیصلہ کرلیاہے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق اولمپکس پارک کے قریب مختلف مقامات پر واقع رہائشی عمارتوں پر میزائل نصب کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس کا مقصد لندن اولمپکس کو فضائی حملوں سے محفوظ بناناہے۔ وزارت کے مطابق میزائل زمین سے فضاءمیں مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں او ردوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ میزائلوں کی تنصیب کا فیصلہ کیاگیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس