روس نے بیشتر جوہری ہتھیار تلف کردی

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے بیشتر جوہری ہتھیار تلف کردیے ہیں۔ روسی اخبار کے مطابق روس نے گذشتہ پندرہ برس میں29اپریل تک 62فیصدکیمیائی ہتھیار تلف کردیئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق تلف کیے گئے ہتھیار 40ہزار میٹرک ٹن تک ہیں اور 2014ءتک اپنے تمام کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا ارادہ رکھتاہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہے کہ امریکہ اپنے 90فیصدکیمیائی ہتھیار تلف کرچکاہے۔