پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے: امریکی سفیر

پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے: امریکی سفیر
  •  پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے: امریکی سفیر
  •  پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے: امریکی سفیر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔ دونوں ملکوں کے تعلقات عوام کی سطح پر بھی قائم ہیں۔شالا مار باغ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیمرون منٹر نے کہا کہ لاہور آنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اس موقع پر امریکی سفیرکے ساتھ لاہورمیں امریکی قونصلیٹ نینا ماریا فائٹ بھی تھیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے۔

مزید : لاہور