بلوچستان کے 17 حساس اضلاع میں فوج تعینات

بلوچستان کے 17 حساس اضلاع میں فوج تعینات
بلوچستان کے 17 حساس اضلاع میں فوج تعینات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے 17 حساس اضلاع میں تعیناتی کیلئے فوجی قافلے روانہ ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات میں امن و امام کے قیام کیلئے بلوچستان کے 17 حساس اضلاع میں تعیناتی کیلئے فوجی قافلے روانہ ہو گئے ہیں جو عام انتخابات تک تعینات رہیں گے۔

مزید : بلوچستان