این اے 15کرک سے جے یوآئی س کے امیدوار کے قافلے پر فائرنگ

این اے 15کرک سے جے یوآئی س کے امیدوار کے قافلے پر فائرنگ
این اے 15کرک سے جے یوآئی س کے امیدوار کے قافلے پر فائرنگ

  

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15کرک ون سے جمعیت علماءاسلام سمیع الحق ( جے یوآئی س ) کے امیدوارشاہ عبدالعزیزکے قافلے پر فائرنگ کی گئی ۔ پولیس کے مطابق شاہ عبدالعزیزکے محافظوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : کرک