ڈی آئی جی سیکیورٹی کا سب جیل فارم ہاﺅس کا دورہ

ڈی آئی جی سیکیورٹی کا سب جیل فارم ہاﺅس کا دورہ
ڈی آئی جی سیکیورٹی کا سب جیل فارم ہاﺅس کا دورہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی آئی جی سیکیورٹی طاہرعالم نے سب جیل فارم ہاﺅس کا دورہ کیااور سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لیا۔ طاہر عالم کاکہناتھاکہ پرویز مشرف کی جان کو خطرہ ہے ، سب جیل کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کا جائزہ لیاگیا۔

مزید : اسلام آباد