جنوبی عراق میں تین کار بم دھماکے ، گیارہ افراد جاں بحق

جنوبی عراق میں تین کار بم دھماکے ، گیارہ افراد جاں بحق
جنوبی عراق میں تین کار بم دھماکے ، گیارہ افراد جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی عراق میں تین کار بم دھماکوں میں کم از کم 11افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے شیعہ اکثریتی صوبے عمارہ اور دیوانیہ میں پیر کی صبح ہوئے جن کے نتیجے میں متعدد افرادزخمی ہوئے ۔

مزید : بین الاقوامی