ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالے امیدواروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیاہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مانیٹرنگ ٹیموں کی طرف سے بیس سے ستائیس اپریل تک انتخابی مرحلے کے دوران ضابطہ اخلا ق کی خلاف ورزی کی پہلی رپورٹ بھجوائی گئی ہے ۔ حکام کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالے امیدواروں کیخلاف کارروائی کریں گے ۔ ذرائع کاکہناہے کہ امیدواروں کونااہلی کا سامنا بھی کرنا پڑسکتاہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس