پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتخابی جلسوں کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی

پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتخابی جلسوں کیلئے حکمت عملی مرتب ...
 پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتخابی جلسوں کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتخابی جلسوں کیلئے سیکیورٹی حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق جلسے کیلئے انتظامیہ کو اطلاع کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ امیدوار کی کلیئرنس پر صرف مخصوص افراد کو سٹیج پر چڑھنے کی اجازت دی جائے گی۔

مزید : لاہور