شامی وزیر اعظم کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ،آٹھ افراد ہلاک،متعدد زخمی، وزیر اعظم بال بال بچ گئے

شامی وزیر اعظم کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ،آٹھ افراد ہلاک،متعدد زخمی، ...
شامی وزیر اعظم کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ،آٹھ افراد ہلاک،متعدد زخمی، وزیر اعظم بال بال بچ گئے

  

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں وزیراعظم وائیں الحالقی کے قافلے پر باغیوں کے حملے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ وزیراعظم بال بال بچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے قافلے پر دمشق کے قریب اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ایک قافلے کی صورت میں آفس جا رہے تھے کہ ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے ذریعے انہیں نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے سے قافلے میں شامل کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں جبکہ قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ وزیراعظم بال بال بچ گئے ہیں۔

“Ÿ¤ ¢¤Ž ˜—Ÿ œ¥ ›šž¥ ƒŽ Ž¤Ÿ¢Ž… œ …Ž¢ž ‹§Ÿœ¦ 큳…§ šŽ‹ ¦žœíŸ„˜‹‹ ŠŸ¤í ¢¤Ž ˜—Ÿ ‚ž ‚ž ‚ˆ £¥

‹Ÿ“› ⁳  ž£ á “Ÿ Ÿ¤¡ ¢¤Ž˜—Ÿ ¢£¤¡ ž‰ž›¤ œ¥ ›šž¥ ƒŽ ‚™¤¢¡ œ¥ ‰Ÿž¥ Ÿ¤¡ ³…§ šŽ‹ ¦žœ ‡‚œ¦ ¢¤Ž˜—Ÿ ‚ž ‚ž ‚ˆ £¥ ¦¤¡ó Ÿ¤Œ¤ Žƒ¢Ž… œ¥ Ÿ–‚› ¢¤Ž˜—Ÿ œ¥ ›šž¥ ƒŽ ‹Ÿ“› œ¥ ›Ž¤‚ ’ ¢›„ ‰Ÿž¦ œ¤ ¤ ‡‚ ¢¦ ¤œ ›šž¥ œ¤ ”¢Ž„ Ÿ¤¡ ³š’ ‡ Ž¦¥ „§¥ œ¦ ¤œ Ž¤Ÿ¢… œ …Ž¢ž ‚Ÿ ‹§Ÿœ¥ œ¥ Ž¤˜¥  ¦¤¡  “ ¦ ‚ ¤ ¤ó ‹§Ÿœ¥ ’¥ ›šž¥ Ÿ¤¡ “Ÿž œ£¤ ¤¡ „‚¦ ¦¢ £¤¡ ‡‚œ¦ ›Ž¤‚¤ ˜ŸŽ„¢¡ ¢Ž ¤¢¡ œ¢ ‚§¤ “‹¤‹  ›”  ƒ¦ ˆó ‹§Ÿœ¥ Ÿ¤¡ œ£¤ šŽ‹ ŠŸ¤ ‚§¤ ¦¢£¥ ¦¤¡ ‡‚œ¦ ¢¤Ž˜—Ÿ ‚ž ‚ž ‚ˆ £¥ ¦¤¡ó

مزید : بین الاقوامی