چیمپئنز ٹرافی : سکواڈ کا آج اعلان متوقع، آفریدی کو ڈراپ کرنے کافیصلہ

چیمپئنز ٹرافی : سکواڈ کا آج اعلان متوقع، آفریدی کو ڈراپ کرنے کافیصلہ
چیمپئنز ٹرافی : سکواڈ کا آج اعلان متوقع، آفریدی کو ڈراپ کرنے کافیصلہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کیلئے سلیکشن کمیٹی نے15رکنی سکواڈ کوحتمی شکل دیدی ہے جس کے مطابق شاہد آفریدی کو ڈراپ کرنے کافیصلہ کرلیا گیاہے تاہم حتمی منظوری چیئرمین پی سی بی دیں گے ۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ناصر جمشید، عمران فرحت، کامران اکمل ، شعیب ملک ، جنید خان ، مصباح الحق ، کامران اکمل ، حارث سہیل ، اسدشفیق ، محمد عرفان، اسد علی،سعید اجمل، عبدالرحمان، احسان عادل اور اعزاز چیمہ کے ناموں کی منظوری دیدی ہے ۔ چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف کی منظوری کے بعد ٹیم کا پیر کو اعلان کیاجا سکتا تھا۔

مزید : کھیل