چیئرمین نیب تقرری کیس میں اٹارنی جنرل اور عاصمہ جہانگیر کو نوٹس جاری

چیئرمین نیب تقرری کیس میں اٹارنی جنرل اور عاصمہ جہانگیر کو نوٹس جاری
چیئرمین نیب تقرری کیس میں اٹارنی جنرل اور عاصمہ جہانگیر کو نوٹس جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب فصیح بخاری کیخلاف درخواست کی سماعت منگل تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اورعاصمہ جہانگیرکونوٹس جاری کردیئے ہیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے مسلم لیگ ن کے سینئررہنما چوہدری نثار علی خان کی چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے اٹارنی جنرل عرفان قادر اور عاصمہ جہانگیر کو کل عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

مزید : اسلام آباد