اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سمری میں پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 52 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 76 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 30 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

مزید :

بزنس -