پاک فوج نے عام انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان کی منظوری دیدی

پاک فوج نے عام انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان کی منظوری دیدی
پاک فوج نے عام انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان کی منظوری دیدی

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات میں امن وامان یقینی بنانے کیلئے پاک فوج نے سیکیورٹی پلان کی منظوری دیدی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس میں عام انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان کی منظوری دیدی گئی ۔ فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن ، مرکزی و صوبائی حکومتوں کی سیکیورٹی ضروریات اور نوجوانوں کی تعیناتی سمیت دیگر امور پر غور کیاگیا۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳