نوشہر ہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

نوشہر ہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
نوشہر ہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

  

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے انتخابی دفتر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 13سے عوامی نیشنل نیشنل پارٹی کے امیدوار شاہد خان نے بتایاکہ نامعلوم افراد اُن کے انتخابی دفتر میں گھسے اور گارڈ سے بندوق چھین کر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ایک کارکن جاں بحق ہوگیا۔

مزید : نوشہرہ