کرچی: ویسٹ زون پولیس کو الیکشن کے دوران کم نفری و وسائل کا سامنا

کرچی: ویسٹ زون پولیس کو الیکشن کے دوران کم نفری و وسائل کا سامنا
کرچی: ویسٹ زون پولیس کو الیکشن کے دوران کم نفری و وسائل کا سامنا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ زون پولیس کو الیکشن کے دوران نفری و وسائل کا سامنا ہو گیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق ویسٹ زون پولیس نے  سہولیات کا مطالبہ  کرتے ہوئے کہا کہ1013 پولنگ سٹیشنز میں 295 انتہائی حساس ہیں جبکہ 627 پولنگ سٹیشنز حساس ہیں جس کی وجہ سے انہیں الیکشن کے دوران پانچ ہزار سے زہد اہلکاروں کی ضروت ہے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ اُن کے پاس صرف 1773اہلکار موجود ہیں۔

مزید : کراچی