حیدرآباد بائی پاس پر فائرنگ،تین افراد زخمی

حیدرآباد بائی پاس پر فائرنگ،تین افراد زخمی
حیدرآباد بائی پاس پر فائرنگ،تین افراد زخمی

  

حیدر آباد (مانیٹرنگ دیسک) بائی پاس کے قریب بس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق حیدر آباد بائی پاس پرفائرنگ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

مزید : حیدرآباد