حیدر آباد میں تھانے پر فائرنگ ،دو اہلکار زخمی

حیدر آباد میں تھانے پر فائرنگ ،دو اہلکار زخمی
حیدر آباد میں تھانے پر فائرنگ ،دو اہلکار زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹنڈو یوسف تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نامعلوم سمیت سے آئے اور اچانک فائر نگ شروع کر دی جس سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔علاقے کو سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید : حیدرآباد