آفریدی اور عمر آﺅٹ ،مصبا ح کی قیادت میں 15رکنی سکواڈ کا اعلان

آفریدی اور عمر آﺅٹ ،مصبا ح کی قیادت میں 15رکنی سکواڈ کا اعلان
آفریدی اور عمر آﺅٹ ،مصبا ح کی قیادت میں 15رکنی سکواڈ کا اعلان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بور ڈچیمپئنز ٹرافی کے لیے مصبا ح الحق کی قیادت میں15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔آل راﺅنڈر شاہد آفریدی اور عمر اکمل ٹیم کا حصہ نہیں ہو نگے۔پی سی بی نے محمد عرفان،عبد الرحمان،نا صر جمشید ،کامران اکمل ،عمران فرحت،شعیب ملک ،اسد شفیق ،احسان عادل،محمد حفیظ،سعید اجمل ،مصبا ح الحق،جنید خان ،اسد علی ،وہاب ریاض اورعمر امین ٹیم میں شامل کیا ہے ۔چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے امیدظاہر کی ہے کہ پاکستانی ٹیم سریز میں بہتر کارکردگی کامظاہر ہ کریں گے ۔

مزید : کھیل