کراچی میں رینجرز کی کاروائی ،بیت اللہ مسعود گروپ کےدو کارکن گرفتار

کراچی میں رینجرز کی کاروائی ،بیت اللہ مسعود گروپ کےدو کارکن گرفتار
کراچی میں رینجرز کی کاروائی ،بیت اللہ مسعود گروپ کےدو کارکن گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ماڑی پور میں رینجرز نے کاروائی کاروائی کرتے ہوئے بیت اللہ مسعود گروپ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے بیت اللہ مسعود کا دوست راست سعید عالم اور ساتھی عبدالرحمان کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

مزید : کراچی