عرس

عرس

لاہور(پ ر)سنٹر برائے سپر چوئل سائنسز کے زےراہتمام معروف بزرگ محمد صادق المعروف باباصادق کا تےسرا عرس ڈےرہ باباصادق بابو صابو انٹرچےنج منعقدہ ہوا جس کی صدارت تنظےم ہذا کے چےئرمےن وراثت وارث نے کی جبکہ مہمان مےں ممتاز دانشور ادےب مقصود چغتائی ،عبدالستار عاصم ،پروفےسر نذر بھنڈر ،حےدر عباس ،محقق پنجابی زبان شےخ محمد شرےف، صدر کلچرل ہےری ٹیج فاﺅنڈےشن سےد محمد علی جعفری اور ملک بھر سے ہزاروں عقےدت مندوں اور مرےدوں نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4