بیگم ذکیہ شاہنواز فیملی پلاننگ پروگرام کے زیر اہتمام سیمینار میںآج شرکت کریں گی

بیگم ذکیہ شاہنواز فیملی پلاننگ پروگرام کے زیر اہتمام سیمینار میںآج شرکت ...

لاہور(لیڈی رپورٹر)وزیر بہبود آبادی پنجاب بیگم ذکیہ شاہنوازآج سہ پہر 03:00 بجے فیملی پلاننگ پروگرام کے زیر اہتمام قومی کمیٹی برائے زچہ و بچہ صحت اور غذائیت کے موضوع پر سیمینار میں مہمان خصوصی ہونگی یہ سیمینار دنشا ہال آواری ہوٹل میں منعقد ہوگا شام 5:00بجے تک جاری رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4