لنڈی کوتل میں تین دہشت گرد ہلاک

لنڈی کوتل میں تین دہشت گرد ہلاک
لنڈی کوتل میں تین دہشت گرد ہلاک

  

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایف سی نے لنڈی کوتل کے علاقےکھوجل خیل میں کارروائی کرکے تین دہشت گرد مار دیے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمانڈر عثمان ، سلیمان اور فواد لنڈی کوتل چھاﺅنی پر راکٹ حملوں میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ اس کارروائی کے دوران دواہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

مزید : پشاور