چوہدری ریاست علی سندھو کی رسم چہلم آج ہوگی

چوہدری ریاست علی سندھو کی رسم چہلم آج ہوگی
 چوہدری ریاست علی سندھو کی رسم چہلم آج ہوگی

  


لاہور(پ ر) چوہدری ریاست علی سندھو سابق ناظم یونین کونسل 143 (چندرائے) کی رسم چہلم آج ان کی رہائش گاہ واقع موضع کاچھا فیروز پور روڈ لاہور پر ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جا ئے گی جس میں ایم این اے ملک افضل کھوکھر، ایم پی اے ملک سیف الملوک کھوکھر سمیت پرانے مسلم لیگی بھرپور تعداد میں شریک ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4