امریکا اور فلپائن کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

امریکا اور فلپائن کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

منیلا (اے پی پی) امریکا اور فلپائن نے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے جس کے تحت جنوب مشرقی ایشیاءکے اس ملک میں امریکی فوج تعینات کی جا سکے گی۔ دس سالہ معاہدے کے تحت امریکی فوج ، فضائیہ اور بحریہ کو فلپائن کے فوجی اڈوں تک مزید رسائی دی گئی ہے۔

مزید : عالمی منظر