شام سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی ،21ہلاک، 50زخمی

شام سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی ،21ہلاک، 50زخمی ...

                                    دمشق (اے پی پی) شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی کے دوران 21 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ باغیوں نے قدیمی شہر میں ایوان صنعت کی عمارت کو جلا دیا جسے سرکاری فوج اپنے ہیڈ کوارٹر کے طور پر استعمال کررہی تھی سرکاری جنگی طیاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔

مزید : عالمی منظر