منیر احمد چشتی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کئے جانے کا امکان

منیر احمد چشتی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کئے جانے کا امکان

لاہور(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے ڈی آئی جی منیر احمد چشتی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کئے جانے کا امکان ہے ذرائع نے بتایا کہ انسپکٹر جنرل ریلوے پولیس سید ابن حسین 27اگست 2014کو ریٹائرڈ ہورہے ہیں ان کے ریٹائرہونے کے بعدڈی آئی جی ریلوے پولیس منیر احمد چشتی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کئے جانے کا امکان ہے ۔ تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

چشتی

مزید : علاقائی