گجر پو رہ میں دیر ینہ دشمنی پر35سا لہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا

گجر پو رہ میں دیر ینہ دشمنی پر35سا لہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا

لا ہور (کرا ئم سیل ) گجر پو رہ میں دیر ینہ دشمنی پر35سا لہ نو جوان کو قتل کر دیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ گجر پو رہ کر ول گھا ٹی کے قر یب دیر ینہ دشمنی پر 35سا لہ بشا ر ت علی کو نا معلو م افر اد نے فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا ۔بشا رت شیخو پو رہ کا رہا ئشی اور اپنی زمینو ں پر اپنے مز ارع سے ملنے آ یا تھا۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ کر ول گھا ٹی میں دیر ینہ دشمنی پر دونو ں گر وپو ں کے کئی افر اد قتل ہو چکے ہیں، نعش پو سٹما رٹم کے لئے بھجو ادی ہے ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ہے۔

مزید : علاقائی