تین روشن خیال افراد رنگ رلیاں مناتے رنگے ہاتھوں گرفتار

تین روشن خیال افراد رنگ رلیاں مناتے رنگے ہاتھوں گرفتار

گجرات(بیورورپورٹ)کھاریاں پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر تین روشن خیال افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا معلوم ہو اہے کہ پولیس نے سب انسپکٹر محمد ریاض کی رپورٹ پر لبنی ‘ ریحانہ ‘ اور بشارت کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

مزید : علاقائی