سبز ہ زار ، کچے مکا ن کی چھت گر نے سے 2بہن بھا ئی شد ید زخمی ہوگئے

سبز ہ زار ، کچے مکا ن کی چھت گر نے سے 2بہن بھا ئی شد ید زخمی ہوگئے

لا ہور (کرا ئم سیل )سبز ہ زار کے علا قے میں کچے مکا ن کی چھت گر نے سے 2بہن بھا ئی شد ید زخمی ہو گئے ،بھا ئی کی حالت نا ز ک ہے۔ بتا یا گیا ہے کہ کھا ڑ ک ملتا ن روڈ پر محمد حسین کر ائے کے کچے گھر مےں رہائش پزیرہے،گھر کی چھت گر نے سے 20سا لہ روبینہ اور12سالہ محمد اعظم زخمی ہو گئے جنہیں اہل علا قہ اور ریسیکو 1122نے ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں محمد اعظم کی حا لت سر پر شد ید چو ٹ آ نے کی وجہ سے نا ز ک بتا ئی جا تی ہے۔

مزید : علاقائی