انتخابات میں دھاندلی کرنے والے کو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ دیا گیا: عمران خان

انتخابات میں دھاندلی کرنے والے کو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ دیا گیا: عمران خان
انتخابات میں دھاندلی کرنے والے کو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ دیا گیا: عمران خان

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کرنے والے کو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ دیا گیا، گیارہ مئی کو تحریک کا آغاز ہو گا، دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تک شفاف الیکشن نہیں ہوتے، کرپشن ختم نہیں ہو سکتی ، ہم نے الیکشن قبول کیا تھا، دھاندلی نہیں۔ انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک ہر پاکستانی کی آواز ہے، 11 مئی کو تحریک کا آغاز ہو گا اور دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کریں گے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں