پنجاب حکومت نے 460 سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کی سمری مسترد کر دی

پنجاب حکومت نے 460 سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کی سمری مسترد کر دی
پنجاب حکومت نے 460 سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کی سمری مسترد کر دی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے 460 سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کی سمری مسترد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ کے پاس نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے فنڈز موجود نہیں جس کے باعث 460 سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کی سمری مسترد کر دی گئی ہے۔

مزید : بزنس