شاہدرہ میں فائرنگ سے باپ بیٹی ہلاک، ایک شخص زخمی

شاہدرہ میں فائرنگ سے باپ بیٹی ہلاک، ایک شخص زخمی
شاہدرہ میں فائرنگ سے باپ بیٹی ہلاک، ایک شخص زخمی
کیپشن: Lahore Map 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہدرہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق شاہدرہ کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے باپ بیٹی ہیں۔

مزید :

لاہور -