انڈس ہائی وے پر پولیس وین پر فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

انڈس ہائی وے پر پولیس وین پر فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق
انڈس ہائی وے پر پولیس وین پر فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

  

تونسہ شریف: (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس ہائی وے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق انڈ ہائی وے پر نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی محمد سالک اور کانسٹیبل غلام عباس جاں بحق ہو گئے۔

مزید : ڈیرہ غازی خان